Green Chatni Recipe In Urdu

ہری چٹنی بنانے کی ترکیب

Green Chatni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ پودینے کے پتے
2 1 کپ دھنیا۔ کٹاہوا
3 1 کپ پیاز، کٹا ہوا
4 1 کھانے کے چمچ لیموں کا رس (جوس)
5 1 کھانے کا چمچ چینی
6 2 کھانے کے چمچ ہری مرچ۔ کٹی ہوئی
7 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 ایک مکسر میں انہیں بلینڈ کریں اور تھوڑا سا پانی استعمال کرتے ہوئے ان کی ایک ہموار پیسٹ بنا لیں
  3. 3 فریج میں رکھیں
  4. 4 بوقت ضرورت استعمال کریں

متعلقہ پکوان

(4104) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Green Chatni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Green Chatni is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.