Quick Lemon Achar Recipe In Urdu

لیموں کا اچار بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Quick Lemon Achar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Lemon Achar is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 315 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Quick Lemon Achar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

315 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

45 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 لیموں ایک کلو
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 سر سوں کا تیل 3/4 کلو
4 پسا ہوا سفید زیرہ دوکھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لیموں دھو کر ابال لیں
  2. 2 چھلکا ادھ گلا ہو جائے توکسی ٹرے میں نکال کر تین گھنٹے تک خشک ہونے دیں
  3. 3 پانی بالکل نہ رہے۔ تو تیز چھری یا چاقو سے دو دو ٹکڑے کر کے مصالحہ لگا کر مرتبان میں ڈالتی جائیں
  4. 4 باقی مصالحہ اوپر سے چھڑ کتی رہیں
  5. 5 تین دن بعد تیل پکا کر ٹھنڈا کر کے ڈال دیں
  6. 6 تمام ٹکڑے تیل میں ڈوبے ہوئے ہوں

متعلقہ پکوان

(2592) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب