Rasmalai Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6922

رس ملائی کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6922

Rasmalai Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ(چھنا ہوا) 1/2 پیالی
2 دہی 5 کھانے کے چمچے
3 سوجی 4 کھانے کے چمچے
4 باریک پسی ہوئی چینی 1/2 پیالی
5 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
6 بیکنگ سوڈا 1/2 چائے کا چمچہ
7 تازہ دودھ 1/2 پیالی
8 تیل 5 کھانے کے چمچے
دودھ کے اجزاء:
1 تازہ دودھ(گاڑھا پکا لیں) 1/2 لیٹر
2 پسی ہوئی چھوٹی الائچی 1/4 چائے کا چمچہ
3 عرق گلاب ایک کھانے کا چمچہ
4 کنڈینسڈ ملک 6 کھانے کے چمچے
5 پستے(باریک کٹے ہوئے) سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک بڑی دیگچی میں پانی اُبالیں۔
  2. 2 دہی میں تیل اور چینی یکجان کر لیں‘پھر میدہ‘بیکنگ سوڈا‘بیکنگ پاؤڈر اور دودھ یکجان کر لیں۔
  3. 3 اس میں سوجی اور الائچی ملا لیں۔
  4. 4 ایک ڈش کو چکنا کریں‘اس میں آمیزہ ڈالیں۔
  5. 5 دیگچی کے اندر اسٹینڈ رکھیں‘اس پر ڈش رکھیں اور ڈھکن ڈھانک دیں۔
  6. 6 اسے 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں‘پھر کانٹے سے ہلکا سا گود لیں۔
  7. 7 دیگچی میں دودھ کے اجزاء چند منٹ تک پکائیں اور ڈش کے اُوپر ڈال دیں‘اسے پستوں سے سجا کر شروع کریں۔

(668) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

Urdu cooking recipe of Rasmalai Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rasmalai Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.