Dry Fruit Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 6827

Dry Fruit Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Dry Fruit Cake is a famous dish in this region. You can read here Dry Fruit Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dry Fruit Cake. You can know the complete method to make Dry Fruit Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Dry Fruit Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dry Fruit Cake below.

ڈرائی فروٹ کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6827

Dry Fruit Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پیالی

2 انڈے چار عدد

3 نمک ایک چٹکی

4 چینی دو پیالی

5 اخروٹ کی گری ایک پیالی

6 بادام دو پیالی

7 کوکو پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

9 بادام کا ایسنس چند قطرے

10 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے کو چھان کر اس میں نمک ملا لیں،انڈے کی سفیدیوں کو الیکٹرک بیٹر سے پھینٹ لیں اور سخت ہونے پر اس میں ایک پیالی پسی ہوئی چینی ملا کر پھینٹیں۔
  2. 2 پھر اس میں زردیاں ملا کر پھینٹ لیں اور اس میں کوکنگ آئل ملا کر الیکٹرک بیٹر کو تیز اسپیڈ پر چلاتے ہوئے پھینٹ لیں۔بیٹر کی اسپیڈ کم کرکے تھوڑا تھوڑا کرکے میدہ شامل کر لیں(ایک کھانے کا چمچ میدہ بچا لیں)
  3. 3 خشک میدے میں ایک پیالی بادام ملا لیں اور کیک کے مکسچر میں بادام کے ایسنس شامل کر لیں۔
  4. 4 چکنے کئے ہوئے کیک پین میں ڈال دیں۔پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر پچیس سے تیس منٹ بیک کر لیں۔
  5. 5 چینی میں ایک چوتھائی پیالی پانی،اخروٹ اور بادام ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور اسے ہلکی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ چینی مکمل طور پر حل ہو جائے۔پھر اس میں کوکو پاؤڈر ڈال کر ملائیں اور چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 کیک کو پلیٹر پر رکھ کر اس میں کانٹے سے سوراخ کر دیں،پہلے اس پر لیموں کا رس ڈالیں پھر تیار کیا ہوا شیرہ ڈال کر بادام اور اخروٹ کی گری سے سجا لیں۔

(2904) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake

Urdu cooking recipe of Dry Fruit Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Fruit Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.