Russian Cream Cake Recipe In Urdu

رشین کریم کیک بنانے کی ترکیب

Russian Cream Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

3 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

310 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ دو سو پچاس گرام
2 کنڈینسڈ مِلک ایک ٹِن
3 مکھن ایک سو گرام
4 سرکہ کھانے کا ایک چمچ
5 سوڈا چائے کا ایک چمچ
6 کسٹرڈ ایک پیکٹ
7 کریم آدھی پیالی
8 چیریز آدھی پیالی
9 خشک میوہ آدھی پیالی
10 کوکا چائے کے تین چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کنڈینسڈ مِلک کو اتنا پھینٹیں کہ گاڑھا ہو جائے
  2. 2 اس میں مکھن شامل کر کے دوبارہ پھینٹیں
  3. 3 مرکب کریمی ہو جائے تو اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے میدہ شامل کر یں اور اس وقت تک ملائیں جب تک کہ مرکب اچھی طرح مکس اور کریمی ہو جائے
  4. 4 اس مرکب میں سوڈا اور سرکہ شامل کر یں۔ اس مرکب کو دو حصوں میں تقسیم کر لیں
  5. 5 مرکب کے ایک حصے میں کوکا شامل کر یں اور کوکا ملے مرکب کو مرکب کے دوسرے حصے کے اوپر انڈیلیں
  6. 6 اس مرکب کو پوری طرح پک جانے تک بیک کر یں
  7. 7 کسٹرڈ کو پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق حسب ذائقہ چینی کے ساتھ تیار کر یں
  8. 8 کریم پھینٹیں
  9. 9 کسٹرڈ اور کریم کو ملا کر کیک کے اوپر ڈالیں
  10. 10 چیریز اور خشک میوے کے ساتھ گارنش کر یں اور حسب منشاء یخ بستہ ہونے دیں
  11. 11 یہ کیک آئس کریم کے ساتھ بھی پیش کیا جا سکتا ہے

متعلقہ پکوان

(1662) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Russian Cream Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Russian Cream Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 3 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.