Cold Cake Recipe In Urdu

کولڈ کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Cold Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Cold Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 195 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Cold Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

195 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میری بسکٹ ایک پیکٹ
2 کوکو دو بڑے چمچ
3 پسی ہوئی چینی ایک کپ
4 باریک کاٹے ہوئے اخروٹ ایک کپ
5 انڈے دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بسکٹ توڑ کر چورا کرلیں
  2. 2 ان میں سے تھوڑے سے الگ کرکے کیک کے اوپر لگانے کے لیے رکھ لیں
  3. 3 گھی میں چینی ڈال کر پھینٹیں
  4. 4 پھر انڈے ڈال کر پھینٹیں
  5. 5 اب کو کو ملا کر چولھے پر رکھیں
  6. 6 آگ برائے نام ہو یا پین کو توے پر رکھ لیں
  7. 7 جونہی گاڑھی پیسٹ کی طرح ہوجائے نیچے اتار کر بسکٹوں کا چورا ملائیں
  8. 8 اخروٹ تھوڑے سے اوپر لگانے کے لیے رکھ دیں
  9. 9 باقی سب ماوے میں ڈال دیں
  10. 10 اس ماوے کو کسی بھی سانچے میں ڈال کر سیٹ کرلیں
  11. 11 جیلی رول کی طرح رول کرکے بسکٹوں کے چورے اور بچاکر رکھے گئے اخروٹ ان میں رول کرکے کسی پلاسٹک کے لفافے میں لپیٹ کر فریزر میں رکھیں
  12. 12 جب بالکل سیٹ ہوجائے تو سانچے کو باہر سے گرم پانی میں کپڑا بھگو کر پونچھیں
  13. 13 کیک کو پلیٹ پر الٹا کریں
  14. 14 کیک نکل آئے گا
  15. 15 یہ کیک آپ جب تک چاہیں فریزر میں رکھ سکتے ہیں
  16. 16 جب چاہیں کاٹ کر پیسٹ کرسکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(1916) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب