Surkh Lobia Aur Chawal Recipe In Urdu

سرخ لوبیا اور چاول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Surkh Lobia Aur Chawal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Surkh Lobia Aur Chawal is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Surkh Lobia Aur Chawal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

123 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 باسمتی چاول دو پیالی
2 آئل دوچائے کا چمچ
3 پیاز باریک کٹا ہوا ایک بڑا سائز
4 لہسن باریک کٹا ہوا ایک
5 سرخ مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
6 میدہ ایک چائے کا چمچ
7 ٹمیٹو پوری ایک چائے کا چمچ
8 ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھا کلو
9 سرخ لوبیا آدھ کلو
10 سبزی کا سوپ دو تہائی
11 سبز دھنیا باریک کترا ہوا حسبِ ضرورت
12 نمک اور کالی مرچ ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول دھو لیں، لوبیا گلا لیں
  2. 2 15 منٹ بعد انہیں ایک بڑے برتن میں 10 منٹ کے لئے ابال لیں حتیٰ کہ گل جائیں
  3. 3 گرم تیل میں پیاز اور لہسن کو دو منٹ کے لئے پکائیں
  4. 4 پیازوں میں سرخ پسی ہوئی مرچ اور میدہ شامل کر کے مزید دو منٹ پکائیں
  5. 5 ٹماٹر پوری (گرائنڈ کئے ہوئے ٹماٹر) اور کٹے ہوئے ٹماٹر ملائیں
  6. 6 سرخ گلا ہوا لوبیا چھان کر سبزی میں ڈالیں
  7. 7 نمک اور مرچ ڈالیں اور سبز دھنیا چھڑکیں
  8. 8 ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ کھائیں

متعلقہ پکوان

(5621) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب