Sabzi Aur Anday Recipe In Urdu

سبزیاں اور انڈے بنانے کی ترکیب

Sabzi Aur Anday Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر ایک کلو
لہسن دو پوتھیاں
گھی چار کھانے کے چمچے
کھیرا ایک چھوٹا
سبز مرچ دو عدد
بند گوبھی یا کرم کلہ پاؤ بھر
انڈے حسب ضرورت
دھنیا حسب ضرورت
پودینہ حسب ضرورت
ترکیب:
آٹھ چھوٹے ٹماٹر وں کو سوا تمام ٹماٹر چھلکے سمیت کاٹ لیں۔ کٹی ہوئی پیاز تین چمچے گھی میں سرخ کر یں اور ٹماٹر اور مصالحے ڈال کر بیس منٹ تک پکنے دیں ۔ پھر چھان کر رکھ لیں ۔ اب باقی گھی میں بند گوبھی یا کرم کلہ بھونیں۔ ٹماٹر بھی ثابت ہی ڈال دیں۔ ایک پیاز موٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اور چند منٹ تک چمچہ چلائیں ۔ اوپر سے ٹماٹر کا چھنا ہوا شوربہ شامل کر دیں۔ اور پکنے دیں۔ گاڑھا شوربہ بن جائے تو ڈش میں نکال لیں اور انڈوں کے دو دو ٹکڑے کر کے اوپر چن دیں۔ دھنیا پودینے کی باریک باریک پتیاں کاٹ کر چھڑک دیں۔

متعلقہ پکوان

(4978) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda Aur Sabzi - مزید انڈہ اور سبزی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sabzi Aur Anday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Aur Anday is a Anda Aur Sabzi, and listed in the eggs and vegetables. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.