Sangtara Orange Ka Sharbat Recipe In Urdu

سنگترے کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sangtara Orange Ka Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sangtara Orange Ka Sharbat is a Orange Drinks, and listed in the malta drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sangtara Orange Ka Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

180 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی سنگترے آٹھ عدد
2 سنگترے بارہ عدد
3 لیموں دو عدد
4 سادہ شربت ایک کوارٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی سنگتروں کو کسی مٹی یا قلعی کئے ہوئے برتن میں اچھی طرح مل لیں اور پھر ایک درجن دوسرے سادے سنگتروں کا رس نکال لیں اور دولیموں بھی ان سنگتروں کے ساتھ نچوڑ لیں
  2. 2 مگر لیموں کے بیج نہیں نکالنے
  3. 3 ان سب کو کسی چمچے وغیرہ سے اچھی طرح ملا لیں
  4. 4 اس کے بعد اس کو کسی صاف چھلنی میں سے چھان لیں
  5. 5 اب دانے دار صاف چینی کو حسب منشاء پانی میں ملا کر ایک سادہ شربت تیار کر یں اور ابالتے رہیں یہاں تک کہ شربت کی طرح گاڑھا بن جائے
  6. 6 ایک کوارٹر صاف شربت میں یہ سارے کا سارا مکسچر ملا دیجئے تو بس نہایت لذیذ اور خوش ذائقہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3333) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Orange Drinks - مزید مالٹا اور سنگترے کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب