Sarda Sharbat Recipe In Urdu

سردے کا شربت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sarda Sharbat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sarda Sharbat is a Mix Drinks And Sharbat, and listed in the mix drinks aur sharbat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 80 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sarda Sharbat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

80 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

24 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سرد آٹھ چھٹانک
2 گلاب کا عرق ڈیڑھ سیر
3 چینی دانے دار ایک سیر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے سردے کو چھلیں اور بیج نکال کر اچھی طرح دھو کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  2. 2 پھر آدھ سیر گلاب کے عرق کے ساتھ ساتھ دھیمی آنچ پر ایک گھنٹہ تک پکائیں
  3. 3 بغیر متھے ہی کپڑے میں سے چھان لو
  4. 4 اس کے بعد ایک سیر چینی کو آدھ سیر گلاب کے عرق میں پکاؤ اور جب یہ ابلنے لگے تو پہلے تیار کئے ہوئے سردے کا عرق یا (شربت) اس میں ڈال دو
  5. 5 دس منٹ تک ابالنے کے بعد اتار لو
  6. 6 اب بوتلوں میں ڈالنے اور کسی اچھی جگہ میں رکھنے کے لائق شربت تیار ہے

متعلقہ پکوان

(3764) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Drinks And Sharbat - مزید شربت، مختلف اقسام کے شربت

More Recipes - مزید تراکیب