Easy Orange Squash Recipe In Urdu

سنگترے کا سکوائش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Easy Orange Squash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Orange Squash is a Orange Drinks, and listed in the malta drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Easy Orange Squash Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

177 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سنگترے کا رس 2 پیالی
2 لیموں کا رس 2 کھانے کا چمچ
3 پانی، چینی ایک، ایک کلو
4 مالٹا رنگ چٹکی بھر
5 پوٹاشیم میٹا بائی ضرورت کے مطابق
6 سلفیٹ ایک کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں چینی اور پانی ملا کر پکائیں
  2. 2 شیرہ تیار ہو جائے تو تار دینے لگے تو لیموں اور سنگترے کا رس ڈال دیں
  3. 3 ایک جوش آنے پر رنگ ڈالیں
  4. 4 محفوظ کرنے کے لئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈالیں اور چمچ چلا دیں
  5. 5 ٹھنڈا کر کے صاف اور خشک بوتلوں میں محفوظ کریں اور ہوا بند ڈھکنے لگائیں

متعلقہ پکوان

(2050) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Orange Drinks - مزید مالٹا اور سنگترے کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب