Shahi Chicken Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7463

Shahi Chicken Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Shahi Chicken Korma is a famous dish in this region. You can read here Shahi Chicken Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Shahi Chicken Korma. You can know the complete method to make Shahi Chicken Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Shahi Chicken Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Shahi Chicken Korma below.

شاہی چکن قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7463

Shahi Chicken Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی 1 کلو گرام (چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)

2 دہی 250 گرام

3 ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

4 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

5 سرخ مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

7 لونگ 6 عدد

8 سبز الائچی 6 عدد

9 دار چینی 2 انچ کا ٹکڑا

10 تیزپات 3 عدد

11 بادیان کے پھول 3 عدد

12 پیاز 250 گرام (چوپ کر لیں)

13 تیل 1 کپ

14 کاجو پیسٹ 100 گرام

15 گرم مصالحہ پاؤڈر 100 گرام

16 تازہ کریم 100 ملی لیٹر

17 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو دھو کر خشک کر لیں۔
  2. 2 ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے لونگ‘سبز الائچی‘دار چینی‘تیزپات اور بادیان کے پھول ڈالیں۔
  3. 3 کڑکڑانے لگے تو پیاز ڈال کر ہلکی گلابی ہونے تک تلیں۔
  4. 4 لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر دھیمی آنچ پر 1 منٹ تک تلیں۔
  5. 5 گوشت شامل کر کے 4-5 منٹ تک چلائیں۔
  6. 6 اب اس میں نمک‘سرخ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر شامل کر کے دھیمی آنچ پر 5-6 منٹ تک پکائیں۔
  7. 7 اس کے بعد دہی پھینٹ کر ڈالیں اور مزید 3-4 منٹ پکائیں۔
  8. 8 آخر میں کاجو پیسٹ شامل کر کے دھیمی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
  9. 9 سرو کرنے سے قبل تازہ کریم ڈالیں گرما گرم سرو کریں۔

(2891) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan

Urdu cooking recipe of Shahi Chicken Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Chicken Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.