Sharbat E Falsa Recipe In Urdu

شربتِ فالسہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sharbat E Falsa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sharbat E Falsa is a Falsay Ka Sharbat, and listed in the falsa juice and Phalsa drinks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sharbat E Falsa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

72 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تازہ فالسے ایک کلو گرام
2 عرق لیموں دو کھانے کے چمچ
3 چینی اور پانی 1، 1 لیٹر

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فالسوں کو دھو کر دیگچی میں ڈالیں
  2. 2 پانی کے ساتھ ڈھک کر پکائیں
  3. 3 آنچ درمیانی رکھیں
  4. 4 پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 فالسے خوب گھونٹ کر چھلنی میں چھان لیں
  6. 6 وہی پانی استعمال کر یں
  7. 7 جس میں پکائے تھے
  8. 8 چینی میں چوتھائی کپ تازہ پانی لے کر قوام پکائیں
  9. 9 اس میں چھنے ہوئے فالسے اور عرق لیموں ڈال کر پکائیں
  10. 10 لکڑی کا چمچ استعمال کر یں
  11. 11 3 منٹ بعد اتار لیں

متعلقہ پکوان

(2737) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Falsay Ka Sharbat - مزید فالسے کے مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب