Sher Shahi Murgh Recipe In Urdu

شیر شاہی مرغ بنانے کی ترکیب

Sher Shahi Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

700 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دیسی مرغی چوزے دو عدد 500 گرام
2 دہی 250 گرام
3 لہسن بارہ جوے
4 ادرک 30 گرام
5 نمک حسب ذائقہ
6 سرخ مرچ ثابت بارہ عدد
7 کالی مرچ ثابت بارہ عدد
8 آلو چھوٹے چھوٹے گول 250 گرام
9 گھی 250 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کانٹے سے خوب گود لیں
  2. 2 125 گرام دہی میں لہسن ادرک باریک پیس کر ملا دیں اور اسی میں نمک ڈال کر مرغی کو اچھی طرح لگا دیں اور دوبارہ گھنٹہ دو گھنٹہ کے لئے اس میں پڑا رہنے دیں
  3. 3 اب اس میں مرغ کو سرخ کریں اور ساتھ ساتھ دہی کا چھینٹا دیتے جائیں
  4. 4 مرغی ادھ بھنی ہو جائے
  5. 5 تو آلو اور سرخ مرچ ثابت چھ عدد ہاتھ سے مل کر ڈال دیں اور بھونتے جائیں
  6. 6 جب مرغی پوری طرح سرخ ہو تو اس میں باقی مرچ ثابت اور کالی مرچ ڈال کر تھوڑا سا پانی میں وہ گل جائے اور خشک ہو جائے ڈال دیں اور دم پر لگا دیں
  7. 7 دو منٹ کے بعد مرغی گلنے پر اتار لیں

(4837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Hyderabadi Chicken And Shahi Chicken - مزید حیدر آبادی چکن اور شاہی چکن

Urdu cooking recipe of Sher Shahi Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sher Shahi Murgh is a Hyderabadi Chicken And Shahi Chicken, and listed in the hyderabadi murgh and shahi murgh. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.