Barbq Achari Boti Recipe In Urdu - Recipe No. 6782

Barbq Achari Boti Urdu recipe is available at UrduPoint. Barbq Achari Boti is a famous dish in this region. You can read here Barbq Achari Boti recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Barbq Achari Boti. You can know the complete method to make Barbq Achari Boti on this page. We will also tell you how long it will take to make Barbq Achari Boti. Read the recipe, ingredients, and everything related to Barbq Achari Boti below.

باربی کیو اچاری بوٹی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6782

Barbq Achari Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بغیر ہڈی کا چکن آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

5 ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ

6 میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

7 سونف ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 کلونجی آدھا چائے کا چمچ

10 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

11 پپیتا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

12 دہی چار کھانے کے چمچ

13 فریش کریم دو کھانے کے چمچ

14 زردے کا رنگ ایک چٹکی

15 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو صاف دھو کر فریزر میں رکھیں اور تھوڑا سا سخت ہونے پر اس کی چوکور بوٹیاں کاٹ لیں۔
  2. 2 رائی میتھی دانہ،سونف،کلونجی اور زیرہ،ان تمام اچار کے مصالحوں کو کوٹ لیں۔
  3. 3 چکن کی بوٹیوں پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل زردے کا رنگ،پپیتا اور لیموں کا رس لگا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھیں۔
  4. 4 پھر دہی،ادرک لہسن،نمک اور لال مرچ کو ملا کر ان بوٹیوں پر لگائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 آدھے گھنٹے کے بعد کریم میں کٹا ہوا چاٹ مصالحہ ملا کر ان بوٹیوں پر لگائیں اور ان کو کوئلوں پر سنہری ہونے تک سینک لیں۔درمیان میں برش کی مدد سے کوکنگ آئل لگاتے جائیں۔
  6. 6 اچار کی خوشبو میں رچی ان چکن کی بوٹیوں کو گرم گرم فرائی نان اور سلاد کے ساتھ شروع کریں۔

(3843) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Barbq Achari Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Barbq Achari Boti is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.