Spinach Cheese Squares Recipe In Urdu

اسپنچ اسکوائرز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spinach Cheese Squares, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spinach Cheese Squares is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spinach Cheese Squares Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک(باریک کٹی ہوئی)ایک گڈی
2 انڈے 3 عدد
3 پیاز(چوپ کی ہوئی)ایک عدد
4 لہسن(چوپ کئے ہوئے)2 جوئے
5 ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) 2 عدد
6 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی کالی مرچ 1/4 چائے کا چمچہ
8 ڈبل روٹی کا چورہ ایک کھانے کا چمچہ
9 میدہ (چھنا ہوا) 1/2 پیالی
10 چیڈرپنیر(کدوکش) 1/2 پیالی
11 تازہ دودھ 1/4 پیالی
12 بیکنگ پاﺅڈر 1/4 چائے کا چمچہ
13 نمک حسب ذائقہ
14 مکھن 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں مکھن پگھلا کر پیاز لہسن اور ہری مرچیں بھونیں
  2. 2 پھر پالک ،لال مرچ،کالی مرچ،ڈبل روٹی کا چورہ،اور نمک ملا کر پکائیں
  3. 3 چولہا بند کرکے پالک کو ٹھنڈا ہونے دیں
  4. 4 انڈوں میں دودھ اور بیکنگ پاﺅڈر ملا کر پھینٹیں پھر پالک میں ملالیں
  5. 5 بیکنگ ڈش کو چکنا کرکے آمیزہ اس میں ڈالیں اور پنیر چھڑک دیں
  6. 6 اسے پہلے سے گرم اوون میں 180C ڈگری پر پکائیں

متعلقہ پکوان

(3616) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب