Sticky Drumstick Recipe In Urdu

اِسٹکی ڈرم اسٹکس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sticky Drumstick, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sticky Drumstick is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sticky Drumstick Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈرم اسٹکس ایک کلو
2 پالک ایک گڈی
3 ہوائزن ساس 1/4 پیالی
4 سویاساس 2 کھانے کے چمچے
5 شہد 2 کھانے کے چمچے
6 لہسن (چوپ کئے ہوئے) 3 جوے
7 ادرک (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل ایک کھانے کا چمچہ
10 چاول (اُبلے ہوئے ) 2 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک کو ایک منٹ کیلئے اُبال کر چوپ کرلیں
  2. 2 ہوائزن ساس، سویاساس، تیل شہد، لہسن، ادرک اور نمک یکجان کرلیں
  3. 3 ڈرم اسٹکس کے اس آمیزے میں لپیٹ کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
  4. 4 اوون کی ٹرے کو چکنا کریں، اس پر ڈرم اسٹکس رکھ کر پہلے سے گرم اوون 180c پر 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں
  5. 5 تیار ڈرم اسٹکس پر برش سے بچا ہوا آمیزہ لگائیں
  6. 6 سرونگ ٹرے پر چاول رکھیں اور اس کے اطراف میں پالک سجائیں اور ڈرم اسٹکس رکھ کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4405) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب