Baked Palak Paneer Recipe In Urdu

بیکڈ پالک پنیر بنانے کی ترکیب

Baked Palak Paneer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

18 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر (سلائس کرلیں) 2 عدد
2 پالک (باریک کاٹ لیں) 2 گٹھی
3 ادرک (باریک کاٹ لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
4 گھی 1 چائے کا چمچ
5 پنیر 1 پیالی
6 میدہ کھانے کا چمچ
7 سوکھہ دھنیہ پاﺅڈر 2 چائے کا چمچ
8 کالی مرچ پاﺅڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
9 مکھن 1 کھانے کا چمچ
10 چیز (کترا ہوا) 100 گرام
11 نمک حسب ذائقہ
12 سفید زیرہ ثابت 1 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پالک، ادرک، لہسن تھوڑا سا پانی ڈال کر گلا لیں
  2. 2 پھر اسے میش کر لیں
  3. 3 گھی گرم کرکے اس میں زیرہ ڈال کر فرائی کریں
  4. 4 پھر زیرہ پاﺅڈر اور دھنیہ ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 پالک کا آمیزہ ملا کر اچھی طرح مکس کریں
  6. 6 آنچ بند کر دیں اور آمیزے کو بیکنگ ڈش میں ڈالیں
  7. 7 پنیر اور کترا ہوا چیز ملائیں اور پالک کے اوپر پھیلا دیں
  8. 8 اس کے اوپر ایک پیالی چیز سوس ڈالیں
  9. 9 ٹماٹر کے سلائس سجائیں
  10. 10 مکھن چھڑکیں
  11. 11 پہلے سے گرم کیے ہوئے اوون میں 15 منٹ کے لیے بیک کریں

متعلقہ پکوان

(5317) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baked Palak Paneer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baked Palak Paneer is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 18 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.