Tali Hui Rotian Recipe In Urdu

تلی ہوئی روٹیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tali Hui Rotian, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tali Hui Rotian is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tali Hui Rotian Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

520 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آئل دو کھانے کے چمچ
2 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
3 لہسن کے جوئے باریک کٹے ہوئے دو عدد
4 پسی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
5 پنٹو بین آدھا کلو
6 سبزیوں کا سوپ دو تہائی پیالی
7 ٹمیٹو پوری ایک چائے کا چمچ
8 سبز دھنیا دو چائے کا چمچ (باریک کٹا ہوا)
9 میدے کی روٹیاں چھے عدد
10 ٹماٹر سالسہ تین کھانے کے چمچ
11 دہی دو کھانے کے چمچ
12 پنیر ایک پیالی (کٹا ہوا)
13 نمک اور کالی مرچ، سبز دھنیا (سجاوٹ کے لئے)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل کو فرائنگ پین میں گرم کریں اور پیازوں کو نرم کرلیں
  2. 2 لہسن اور لال مرچ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں
  3. 3 پین میں شامل کریں اور ان کو موٹا موٹا چمچے سے فرائنگ پین میں ہی پیس لیں
  4. 4 آمیزے میں سبزی کا سوپ، ٹمیٹو پوری، کٹا ہوا سبز دھنیا، نمک اور کالی مرچ شامل کر کے کچھ دیر پکائیں تاکہ خشک ہو جائے
  5. 5 روٹیوں کو گرم تیل میں ایک منٹ کے لئے تل لیں تاکہ خستہ ہو جائیں
  6. 6 ہر روٹی میں تھوڑا سا آمیزہ ڈالیں
  7. 7 اس پر ٹماٹر سالسہ اور دہی ڈالیں اور اس پر کترا ہوا پنیر چھڑکیں
  8. 8 سجاوٹ کے لئے سبز دھنیا ڈالیں

متعلقہ پکوان

(3246) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب