Fried Malta Recipe In Urdu

تلے ہوئے مالٹے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Malta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Malta is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Malta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

42 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مالٹا ایک عدد
2 چینی دو چائے کے چمچ
3 میدہ ایک کھانے کا چمچ
4 لیموں کا رس چند قطرے
5 انڈا آدھا
6 گھی تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈا خوب پھینٹ لیں
  2. 2 اس میں چینی حل کر لیں
  3. 3 لیموں کا رس ڈالیں
  4. 4 میدہ ڈال کر پھینٹ لیں
  5. 5 مالٹے کے گول قتلے کاٹ لیں
  6. 6 بیج نکال دیں
  7. 7 گھی فرائی پین میں گرم کر کے قتلے انڈے میں ڈبو کر گھی میں دونوں طرف سے تلیں
  8. 8 کسٹرڈ پر سجائیں یا چائے کے ساتھ نوش کریں

متعلقہ پکوان

(1682) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب