FULL MEAL SALAD Recipe In Urdu

فُل میل سیلڈ بنانے کی ترکیب

FULL MEAL SALAD Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 ٹماٹر دو عدد
3 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
4 شہد ایک چائے کا چمچ
5 ڈبل روٹی کے سلائس تین سے چار عدد
6 شملہ مرچ دو عدد
7 کُٹی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 کوکنگ آئل حسب ضرورت
9 کھیرے دو عدد
10 نمک حسب ذائقہ
11 پودینہ آدھی گٹھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی کے سلائسز کو حسب پسند شیپ میں کاٹیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں ۔
  2. 2 چکن بریسٹ کی چھوٹی بوٹیاں کرکے انہیں نمک ،کالی مرچ اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  3. 3 پھر ایک بڑے پیالے میں کھیرا،ٹماٹر اور شملہ مرچ کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈالیں ان پر باریک کٹا ہوا پودینہ اور لیموں کا رس چھڑک دیں اور اچھی طرح مکس کرکے فریج میں رکھ دیں ۔
  4. 4 چکن کو نان اسٹک فرائینگ بین میں تیز آنچ پر سنہری ہونے تک فرائی کریں اور آخر میں شہد ڈال کر چولہے سے اتار لیں ۔
  5. 5 پیش کرتے وقت خوبصورت سے پیالے میں چکن کو نکال کر اس میں سبزیاں ڈال کر ملائیں فرائی کی ہوئی ڈبل روٹی کے ساتھ انجوائے کریں۔

متعلقہ پکوان

(1088) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of FULL MEAL SALAD, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. FULL MEAL SALAD is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.