Salad And Dressing Recipe In Urdu

سلاد کے لیے پکی ہوئی ڈریسنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Salad And Dressing, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salad And Dressing is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Salad And Dressing Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جو میونیز آپ بوتل میں بازار سے خریدتی ہیں اس کی جگہ یہ گھر پر تیار کرکے استعمال کرسکتی ہیں
2 اس میں چکنائی کم ہوتی ہے اور بنانے میں بہت آسان ہے
3 چینی ایک برا چمچ اوپر سے برابر کریں (کم بھی ڈال سکتی ہیں)
4 پسی ہوئی سرسوں (مسٹرڈ) دو چھوٹے چمچ
5 نمک دو چھوٹے چمچ
6 سفید گول مرچ پسی ہوئی ایک چھوٹا چمچ
7 سرکہ 1/4 کپ
8 میدہ تین بڑے چمچ (اوپر سے برابر کرلیں)
9 دودھ 1 1/4 کپ
10 مکھن تین بڑے چمچ (سلاد کا تیل یا کارن آئل بھی ڈال سکتی ہیں)
11 اندا ایک ثابت یا صرف دو زردیان

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈا ہلکا پھینٹ لیں
  2. 2 میدہ چھان کر دودھ میں حل کرکے انڈے ملالیں
  3. 3 نمک، مرچ، مسٹرڈ اور چینی بھی ملالیں اور سب چیزوں کو ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب گاڑھا ہونا شوع ہو تو تھوڑا تھوڑا کرکے سرکہ ملائیں اور پکائیں
  5. 5 کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہوجائے تو آگ سے اتار کر مکھن ملائیں
  6. 6 ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں
  7. 7 فریج میں ایک ہفتہ پڑا رہے تو خراب نہیں ہوتا
  8. 8 یہ ڈریسنگ آپ کسی بھی سلاد میں خاص طور پر آلو اور انڈوں کے سلاد میں سبزیوں کے سلاد میں چکن اور انناس کے سلاد میں استعمال کرسکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(4738) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب