Salad Recipe In Urdu

سلاد بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salad is a Vegetable Salad, and listed in the sabzi ka salad. and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

139 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بندگوبھی کتری ہوئی تین پیالی
2 گاجریں کتری ہوئی ڈیڑھ پیالی
3 باریک کٹا ہوا پیاز ایک عدد
4 میوہ(کشمش) ایک پیالی
5 خشک خوبانی(باریک کٹی ہوئی)ایک پاؤ
6 میونیز ایک کھانے کا چمچ
7 دہی چھ کھانے کے چمچ
8 دھنیا پو دینہ دو کھانے کے چمچ
9 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجروں اور بندگوبھی کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں
  2. 2 پیاز، میوہ اور خوبانیاں اس میں شامل کر کے مکس کر لیں
  3. 3 ایک چھوٹے پیالے میں میونیز، دہی، دھنیا ، پو دینہ اور نمک مرچ ملائیں
  4. 4 میوینز ڈریسنگ کو پیاز اورمیوے میں ملائیں
  5. 5 سرو کرنے سے پہلے اسکودو تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(3477) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Salad - مزید سبزیوں کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب