Thai Khera Salad Recipe In Urdu

تھائی کھیراسلاد بنانے کی ترکیب

Thai Khera Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

15 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھیرا(بڑا ) ایک عدد (بغیر چھلے ہوئے گول سلائس کاٹ لیں)
2 سفید سرکہ آدھا کپ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ہری مرچ 2عدد (باریک کٹی ہوئی)
5 شکر آدھا کپ
6 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں کھیرا ڈالیں
  2. 2 ایک چھوٹے پین میں سرکہ، شکر ، نمک اور سرخ مرچ ڈال کر ایک ابال آنے دیں
  3. 3 پھر اسے 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  4. 4 اس طرح سیرپ تیار ہو جائے گا
  5. 5 سیرپ کو کھیرے پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
  6. 6 سرو کرنے سے پہلے کھیرے کو نکال لیں اور ایک پلیٹ کے چاروں طرف کھیرا سجا دیں جیسے سلاد سجا تے ہیں
  7. 7 سیرپ کو درمیان میں ڈالیں اس کے اوپر ہری مرچ چھڑک دیں اور سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2824) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Salad - مزید سبزیوں کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Khera Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Khera Salad is a Vegetable Salad, and listed in the sabzi ka salad. and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.