Creamy Tomato Soup Recipe In Urdu

کریمی ٹماٹو سوپ بنانے کی ترکیب

Creamy Tomato Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

280 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر1کلو
2 پیاز(کدوکش کرلیں)1عدد
3 لہسن کے جوے2عدد
4 سفید مرچ پاؤڈر1/2چائے کا چمچ
5 چکن کی یخنی3کپ
6 مکھن 1کھانے کا چمچ
7 کارن فلور1کھانے کا چمچ
8 کریم1کپ
9 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں لہسن اور ٹماٹر ڈال کر اُبال لیں
  2. 2 پھر ٹماٹر کا چھلکا اتار کر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں
  3. 3 ہموار امیزہ تیار ہوجائے تو پیالے میں چھان کر نکال لیں
  4. 4 سوس پیچ میں مکھن گرم کر کے پیاز ڈال کر ساتے فرائیں کرلیں
  5. 5 اس میں ٹماٹر کا آمیزہ‘ نمک‘ سفید مرچ پاؤڈر اور چکن کی یخنی ڈال کر پکائیں
  6. 6 15منٹ بعد 1/2کپ پانی میں کارن فلور ڈال کر مکس کر کے سوپ میں ڈالیں
  7. 7 چمچ چلاتی رہیں، گاڑھا ہوجائے تو کریم ڈال کر مکس کر کے چولہے سیاتار لیں
  8. 8 سرونگ باؤل میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2236) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tamatar - مزید ٹماٹر سے بنی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Tomato Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Tomato Soup is a Tamatar, and listed in the tomato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.