Tasty Bhuna Hua Korma Recipe In Urdu

بھنا ہوا قورمہ بنانے کی ترکیب

Tasty Bhuna Hua Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

403 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 گھی تین چھٹانک
3 لہسن ایک پوتھی
4 پیاز آدھا پاؤ
5 ادرک ایک انچ ٹکڑا
6 دہی آدھا پاؤ
7 دھنیا ایک چھٹانک
8 لال مرچ آدھی چھٹانک
9 لونگ ایک چائے کا چمچ
10 کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
11 بڑی الائچی ایک چائے کا چمچ
12 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مصالحہ پیس کر رکھ لیں
  2. 2 گھی کڑکڑا کر اس میں پیاز کے کچھ لچھے سرخ کر کے نکال لیں اور مصالحہ پتیلی میں ڈال کر اسے خوب بھونیں
  3. 3 پھر گوشت ڈال کر اسے ہلکی آنچ پر گلائیں
  4. 4 اس کے بعد پانی کے چھینٹے دے کر بھونیں اور دہی ملا دیں
  5. 5 اس سے گریوی بن جائے گی اب گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں اور تھوڑ ی دیر بعد پتیلی چولہے پر سے اتار لیں

(5527) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

Urdu cooking recipe of Tasty Bhuna Hua Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tasty Bhuna Hua Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.