Thai Cashew Chicken Recipe In Urdu

تھائی کیشو چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Thai Cashew Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Cashew Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Thai Cashew Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

441 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا سینے 1/2 کلو
2 میدہ 3 کھانے کے چمچے
3 لہسن(چوپ کیا ہوا)1.1/2 کھانے کے چمچے
4 لمبی والی لال مرچیں 7 عدد
5 پیاز(لمبائی میں کٹی ہوئی)ایک عدد
6 کاجو(بغیر نمک والے)3/4 پیالی
7 تھائی ریڈ چلی(لمبائی میں کٹی)2 عدد
8 ہری پیاز(لمبائی میں کٹی)2 عدد
9 نمک 3/4 چائے کا چمچہ
10 تیل تلنے کے لئے+ 2 کھانے کے چمچے
11 لال مرچ‘ ہری پیاز سجانے کے لیے
ساس کے اجزاء:
1 تھائی ریڈ کری پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
2 سویا سوس2 کھانے کے چمچے
3 ڈارک سویا ساس ایک کھانے کا چمچہ
4 اوویسٹر ساس ایک کھانے کا چمچہ
5 پسی ہوئی سفید مرچ 3/4 چائے کا چمچہ
6 مرغی کی یخنی 1/2 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سینوں کی پٹیاں کاٹیں ان پر میدہ اور نمک ملا کر رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انہیں سنہری تل کر نکال لیں
  3. 3 اسی کڑاہی میں کاجو اور لال مرچیں تل کا نکال لیں
  4. 4 دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لہسن‘پیاز اور ہری پیاز سنہری کریں
  5. 5 اس میں ساس کے اجزاءاور مرغی ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں
  6. 6 پھر کاجو اور لال مرچیں ملا کر ڈش میں نکال لیں
  7. 7 اسے ہری پیاز اور لال مرچ سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(891) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب