Tikka Paratha Recipe In Urdu - Recipe No. 7107

Tikka Paratha Urdu recipe is available at UrduPoint. Tikka Paratha is a famous dish in this region. You can read here Tikka Paratha recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tikka Paratha. You can know the complete method to make Tikka Paratha on this page. We will also tell you how long it will take to make Tikka Paratha. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tikka Paratha below.

تکہ پراٹھا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7107

Tikka Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1 کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 گرم مصالحہ پاؤڈر 3/4 چائے کا چمچہ

4 چاٹ مصالحہ 1 چائے کا چمچہ

5 کالی مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 لہسن پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ

8 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ

9 تیل 1 کپ

10 املی 15 دانے

11 پراٹھے حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو صاف پانی سے دھو کر کاٹ لیں۔
  2. 2 نمک‘کالی مرچ‘سویا سوس‘گرم مصالحہ‘چاٹ مصالحہ‘لہسن پاؤڈر‘سرکہ مکس کرکے تکوں کو لگا دیں۔تقریباً 3 گھنٹے فریج میں رکھیں۔
  3. 3 ایک پین میں تیل گرم کریں اور گوشت ڈال دیں۔ساتھ 1 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر گلنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 جب گوشت گل جائے تو آنچ تیز کرکے گوشت میں اگر پانی ہو تو خشک کر لیں اور گوشت کو 5 منٹ فرائی کر لیں۔
  5. 5 املی کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔کچھ دیر بعد اس کی گٹھلیاں الگ کر لیں۔
  6. 6 گوشت کو فرائی کرنے کے بعد چولہا بند کر دیں اور اس میں املی ڈال دیں۔
  7. 7 ساتھ ہی کوئلہ گرم کرکے تکوں کے درمیان میں رکھ کر 2 کھانے کے چمچے تیل ڈال کر ڈھک دیں۔تقریباً 10 منٹ بعد کوئلہ نکال دیں۔
  8. 8 تکوں کو پراٹھوں میں پیاز اور امچور کی چٹنی کے ساتھ رول کریں اور گرم گرم شروع کریں۔

(2687) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha

Urdu cooking recipe of Tikka Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tikka Paratha is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.