Turkish Pulao Recipe In Urdu

ٹرکش پلاؤ بنانے کی ترکیب

Turkish Pulao  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد
2 جھینگے پندرہ سے بیس عدد
3 چاول ابلے ہوئے دو پیالی
4 انڈے دو عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
7 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
8 ہری پیاز دو سے تین عدد
9 گاجر(چوکور کٹی ہوئی) آدھی پیالی
10 شملہ مرچ(چوکور کٹی ہوئی) آدھی پیالی
11 ٹماٹو کیچپ دو کھانے کے چمچ
12 چلی ساس ایک چائے کا چمچ
13 سویاساس دو کھانے کے چمچ
14 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو پھینٹ کر نمک اور کٹی لال مرچ ڈالیں اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں پھلا کر ڈال دیں ۔
  2. 2 جب آملیٹ تیار ہونے پر آجائے تو اس پر چلی ساس لگا کر فولڈ کرلیں اور چھوٹے چھوٹے رول کاٹ کر رکھ لیں۔
  3. 3 پھیلے ہوئے پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں جھینگے اور چھوٹے کیوبز میں کٹی ہوئی چکن ڈال کر فرائی کرلیں ۔
  5. 5 پھر اس میں کیچپ ،سویا ساس، چلی ساس ،نمک اور تمام کٹی ہوئی سبزیاں ڈال کر مکس کریں۔
  6. 6 آخر میں ابلے ہوئے چاول ڈال کر ملائیں اور پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(772) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Turkish Food - مزید ترکی کھانے

Urdu cooking recipe of Turkish Pulao , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Turkish Pulao is a Turkish Food, and listed in the turkey food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.