Gosht Ka Istu Recipe In Urdu

گوشت کا اسٹو بنانے کی ترکیب

Gosht Ka Istu Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 گھی پاؤ بھر
3 دہی ایک پاؤ
4 پیاز آدھ سیر
5 ثابت سرخ مرچ پندرہ دانے
6 نمک مرضی کے مطابق
7 ثابت گرم مصالحہ
8 چوتھائی چھٹانک

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی پھینٹ لیں
  2. 2 اس میں پیاز کے باریک لچھے، نمک مرچ اور گرم مصالحہ ثابت شامل کر یں۔ اچھی طرح ملانے کے بعد گھی اور گوشت بھی ملا دیں
  3. 3 دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 پھر یہ تمام مواد دیگچی میں ڈالیں اور چولہے پر چڑھا دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  5. 5 پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں یہ خود ہی گل جائیگا
  6. 6 جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اتنا بھون لیں کہ گھی چھوڑ دے سٹو تیار ہے

متعلقہ پکوان

(6551) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Ka Istu, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Ka Istu is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.