Japanese Gyoza Recipe In Urdu - Recipe No. 3575

Japanese Gyoza Urdu recipe is available at UrduPoint. Japanese Gyoza is a famous dish in this region. You can read here Japanese Gyoza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Japanese Gyoza. You can know the complete method to make Japanese Gyoza on this page. We will also tell you how long it will take to make Japanese Gyoza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Japanese Gyoza below.

جاپانی گیوزا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3575

Japanese Gyoza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

330 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تیل تلنے کے لئے میدہ 100گرام

پانی کپ فلنگ کے لئے:

1 مکس سبزیاں (چوپ کر لیں) دو کپ (پھلیاں، گاجریں، ہری پیاز، مشرومز)

2 لہسن کی پوتھی 3عدد (باریک چوپ کر لیں )

3 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا (باریک کاٹ لیں)

4 یخنی چھ کھانے کے چمچے

5 سویا سوس دو کھانے کے چمچے

6 تل کا تیل تین کھانے کے چمچے

7 نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

سوس کے لئے:

1 سویا سوس چار کھانے کے چمچے

2 سرکہ کپ پانی دو کھانے کے چمچے

3 تل کا تیل دو چائے کے چمچے

4 Shichimi چائے کا چمچہ (جاپانی 7اسپائس پاؤڈر)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ میں پانی ڈال کر گوندھ لیں اور اس کو ایک گیلے کپڑے سے ڈھک کر 15منٹ کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔ اس کے چھوٹے پیڑے بنالیں
  2. 2 ایک پیالے میں تمام مکس سبزیاں، لہسن، ادرک، تیل، سویا سوس، یخنی، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر 1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس کا پانی نتھار لیں
  3. 3 میدے کے پیڑوں کو بیل کر اس فلنگ کی تھوڑی مقدار اس میں رکھ کر اس کو سموسے کی طرح بنالیں
  4. 4 ایک بڑے سوس پین میں پانی ڈال کر ابال لیں اور اس بلتے پانی میں یہ سموسے ڈال کر ڈھک دیں
  5. 5 2-3 منٹ کے لئے پکائیں
  6. 6 اس کے بعد انہیں پانی سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں
  7. 7 اب ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کر یں اور ان سموسوں کو اس تیل میں ڈال کر سنہرا ہونے تک تل لیں
  8. 8 سوس تیار کرنے کے لئے ایک پیالے میں سویا سوس، سرکہ، پانی، تل کا تیل اور Shichimi(جاپانی 7اسپائس پاؤڈر) ڈال کر ایک ساتھ مکس کر لیں اور سموسوں کے ساتھ سرو کر یں

(10818) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Snacks

More Recipes

Urdu cooking recipe of Japanese Gyoza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Japanese Gyoza is a Snacks, and listed in the snacks. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.