Burma Dish Recipe In Urdu

برمی ڈش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Burma Dish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Burma Dish is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Burma Dish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت بغیر ہڈی کا تین پاؤ
2 گھی حسب ضرورت
3 دودھ دو چمچے
4 کھانے کے آلو دو تین
5 ہرا دھنیا حسب ضرورت
6 اسپگائی ایک ڈبہ
7 مکھن ایک اونس
8 سرکہ تھوڑا سا
9 پیاز حسب ضرورت
10 پودینہ اور ہری مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں اور اس کو حسب ذائقہ بھنا ہوا پکائیں
  2. 2 پیاز دو عدد
  3. 3 باریک کاٹ لیں اور آلو بھی چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں
  4. 4 اسپگائی توڑ لیں
  5. 5 تھوڑی سی فرائی کے ساتھ نکال لیں
  6. 6 عین کھانے کے وقت اسے تیار کر یں
  7. 7 پتیلی میں پانی ابال کر باقی اسپگائی نمک ڈال کر ابال لیں تیار ہونے پر چھان لیں
  8. 8 مکھن اور دودھ ڈال کر دم دے دیں اور جب پک جائے تو ڈش میں نکال کر گوشت ڈالیں اور اسپگائی فرائی کر یں
  9. 9 گوشت پر سجائیے اور پیاز باریک کاٹ کر سجا دیں
  10. 10 ہرا دھنیا، ہری مرچ کاٹ کر چھڑک دیں اور سرکہ ڈال دیں
  11. 11 پھر گرم دسترخوان کی زینت بنائیں

(4508) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب