Carrot Sip Recipe In Urdu

کیرٹ سپ بنانے کی ترکیب

Carrot Sip Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

234 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجر(چوپ کرلیں) 2 عدد
2 ٹماٹر 2 عدد
3 سوئٹ کارن (اُبلے ہوئے) 2 کھانے کے چمچ
4 فریش کریم 1 کھانے کا چمچ
5 چینی 1 کھانے کا چمچ
6 پودینے کے پتے (چوپ کرلیں) 3-4 عدد
7 لیموں کا رس 1 چائے کا چمچ
8 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 چقندر(چوپ کرلیں) 1/2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں پانی گرم کریں
  2. 2 اس میں گاجر ڈال کر اُبالیں
  3. 3 اس میں چقندر اور ٹماٹر بھی شامل کردیں اور ڈھک کر پکائیں
  4. 4 5 منٹ بعد چولہے سے اُتار لیں
  5. 5 باؤل میں نکال کر فریج میں ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 اچھی طرح ٹھنڈا ہوجائے تو اسے گرائنڈر میں ڈال دیں
  7. 7 اس میں لیموں کا رس‘ نمک‘ چینی‘ سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے گرائنڈ کریں
  8. 8 پیسٹ بن جائے تو اس میں حسبِ ضرورت پانی ڈال کر مزید بلینڈ کریں
  9. 9 اس میں پودینے کے پتے اور سوئٹ کارن بھی شامل کردیں
  10. 10 سرونگ گلاس میں نکال کر اور فریش کریم کی تھوڑی سی مقدار اُوپر ڈال کر ٹھنڈا کر کے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3454) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Carrot Sip, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Carrot Sip is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.