French Onion Soup Recipe In Urdu

فرنچ اونین سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of French Onion Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Onion Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
French Onion Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

23 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیاز (باریک سلائس کرلیں) ۳ عدد
2 مرغی کی یخنی ۲۰۰ ملی لیٹر
3 بریڈ سلائسز ( چورا کر لیں) ۴ عدد
4 آٹا ۲ کھانے کے چمچے
5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 تیل ۴ کھانے کے چمچے
8 پنیر ( کش کیا ہوا) ۱ بٹا ۲ کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کریں
  2. 2 اب اس میں مرغی کی یخنی م آٹا ، بریڈ سلائسز، سیاہ مرچی پاؤڈر اور نمک ڈال کر درمیانی آنچ پر تقریباََ ۵۱ منٹ تک ابال لیں
  3. 3 اگر ضرورت ہو تو ایک کپ پانی میں شامل کر لیں
  4. 4 دھیمی آنچ پر ۵ منٹ مزید پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال کر پنیر سے گارنش کر کے گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2781) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب