German Cheese And Peas Soup Recipe In Urdu

جرمن چیز اینڈ پیز سوپ(جرمن ڈش) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of German Cheese And Peas Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. German Cheese And Peas Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
German Cheese And Peas Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

61 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹر1کپ
2 سبزی کی یخنی3-4کپ
3 دودھ1/2کپ
4 پنیر(کش کیا ہوا)3-4کھانے کے چمچ
5 پیاز(چوپ کرلیں)1عدد
6 لہسن(چو کرلی)1چائے کا چمچ
7 سیلیری(چوپ کرلیں)2ڈنٹھل
8 آٹا2کھانے کے چمچ
9 مکس ہربس1چائے کا چمچ
10 سیاسی مرچ پاؤڈر‘ نمک حسبِ ذائقہ
11 مکھن 1کھانے کا چمچ
12 پارسلے1چائے کا چمچ (چوپ کرلیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں مکھن گرم کر کے اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر 2منٹ تک ساتے فرائیں کرلیں
  2. 2 اس کے بعد اس میں مٹر‘ سیلیری ‘ مکس ہربس‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور یخنی ڈال کر ابالیں
  3. 3 ابال آجائے تو ہلکی آنچ پر 10منٹ تک پکائیں
  4. 4 10منٹ کے بعد اس کو آنچ سے اتارکر ٹھنڈا کر کے بلینڈر میں ڈال کر پری بنالیں اور مکسچر کو چھان لیں
  5. 5 اب اس کو دوبارہ آنچ پر رکھیں
  6. 6 آٹے کو دودھ میں حل کر کے سوپ میں ڈال کر اچھی طرح چمچ چلائیں مزید 5منٹ تک پکا کر چولہے سے اتارلیں
  7. 7 پارسلے اور پنیر سے گارنش کر کے بریڈ رولز کے ساتھ سرورکریں
  8. نوٹ

  9. 1 آپ اسی سوپ میں گوشت یا ساسیجز بھی شامل کرسکتی ہیں تاکہ یہ گوشت کے شوقین افراد بھی لے سکیں اور اس کو مزید صحت بخش بنانے کیلئے پالک کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ پکوان

(1957) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup - مزید سبزیوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب