Healthy Beef Soup Recipe In Urdu

گائے کے گوشت کا سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Healthy Beef Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Healthy Beef Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Healthy Beef Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

254 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت ایک کپ
2 مکھن ایک کھانے کا چمچ
3 سفید اور کالی مرچیں حسب خواہش
4 کٹی ہوئی بندگوبھی کپ
5 مٹر کے دانے کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  2. 2 دھو کر مکھن کو گرم کر کے اس میں ڈال دیں اور بھون لیں
  3. 3 سبزی بھی بھون لیں۔ نمک کالی مرچ اور سوا کلو پانی ڈالیں
  4. 4 مدھم آنچ پر دو گھنٹے ڈھک کر پکائیں
  5. 5 چھان کر استعمال کر یں
  6. 6 ابلے ہوئے چاولوں یا پنیر اور سپیگٹیز کے ساتھ مہمانوں کے سامنے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب