White Cut Beef Recipe In Urdu

وائٹ کٹ بیف بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of White Cut Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. White Cut Beef is a Chinese Beef Aur Gosht, and listed in the chinese beef or meat. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
White Cut Beef Recipe In Urdu

اجزاء:
بغیر چربی کے بیف (ہام کے ایک تازہ ٹکڑے کو ترجیحی طورپر استعمال کیا جا سکتا ہے)ایک کلو گرام شرمپ ساس(جھینگے کی سوس)
ترکیب تیاری:
گوشت کو چوکور شکل میں کاٹیں۔ اسے دھوئیں۔ اس کو برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر ابا لیں۔ جھاگ اتارتیجائیں۔ اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت ڈھک جائے۔ آنچ ہلکی کر دیں۔ یہاں تک ابا لیں کہ گوشت پک کر تیار ہو جائے اس کو برتن سے نکال کر پلیٹ میں ٹھنڈا ہونے دیں۔ چربیلی سائڈاوپر رہے۔ پیش کرنے کے لیے گوشت کو پارچوں میں کاٹیں۔ فالتوں چربی کاٹ دیں۔ 0.5سینٹی میٹر موٹی تہہ رہنے دیں پلیٹ میں ترتیب سے لگا دیں۔ لہسن اور شرمپ سوس کے ساتھ پیش کر یں۔
نوٹ : شرمپ سوس کیسے بنائی جائے؟
تین لیٹر سوئی سوس 30گرام
ادرک 50گرام
خشک جھینگے 15ملی لیٹر
سرکہ 250گرام
چینی 15ملی لیٹر
ڈسٹلڈ واٹر ضرورت کے مطابق
سکالئین پیاز 30گرام
سوئی سوس، جھینگے، پیاز، ادرک برتن میں یکجا کر یں۔ اُبا لیں ، سرکہ اور ڈسٹلڈ شامل کر دیں۔ اس کو دوبارہ ابا لیں اور پھر آگ سے ہٹا لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔

(3506) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Beef Aur Gosht - مزید چائنیز بیف اور مٹن گوشت

More Recipes - مزید تراکیب