Vinegar Meat Recipe In Urdu

ونیگرمیٹ بنانے کی ترکیب

Vinegar Meat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

526 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (گائے کا) ایک کلو
2 پیاز دو عدد (باریک کاٹ لیں)
3 میدہ آدھی پیالی
4 ونیگر سرکہ تین کھانے کے چمچ
5 پانی ایک پیالی
6 جائفل ایک چٹکی (پیس لیں)
7 لونگ ایک چٹکی (پیس لیں)
8 اجوائن آدھا چمچ
9 چینی ایک چائے کا چمچ
10 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی بوٹیوں پر مصالحہ ملا ہوا میدہ لگا دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں گوشت ڈال دیں
  3. 3 جب گوشت بادامی ہو جائے تو اسی گھی میں پیاز سرخ کر یں اور گوشت (جو بھون کر نکال لیا تھا) ڈال دیں
  4. 4 ساتھ ہی سرکہ، جائفل ، لونگ، چینی اور پانی شامل کر کے ککر میں بند کر دیں اور مقررہ وقت تک پکنے دیں
  5. 5 شوربا گاڑھا ہو جائے تو ڈش میں نکال کر اوپر سے اجوائن چھڑک دیں
  6. 6 وینگر میٹ تیار ہے

(2669) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Vinegar Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Vinegar Meat is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.