Zaitoon Ka Salsa Recipe In Urdu

زیتون کا سالسہ بنانے کی ترکیب

Zaitoon Ka Salsa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

884 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ہرے زیتون (باریک کٹے ہوئے) 3/4 پیالی
2 ٹماٹر (چوپ کیا ہوا) ایک عدد
3 کھیرا (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
4 ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
5 پیاز (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
6 چلی گارلک ساس 3/4 پیالی
7 لیموس کا رس ایک کھانے کا چمچہ
8 کُٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
9 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
10 چینی ایک چائے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل ایک کھانے کا چمچہ
13 ٹماٹر اور کھیرا سجانے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں تمام اجزاء ملالیں
  2. 2 اسے ٹماٹر اور کھیرے سے سجا کر پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2945) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Zaitoon Ka Salsa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Zaitoon Ka Salsa is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.