American Corn Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 6659

امریکن کارن سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6659

American Corn Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 Sweet Cornڈیڑھ پیالی
2 کھیرا ایک عدد
3 پیاز ایک عدد بڑی
4 ٹماٹر دو عدد درمیانے
5 نمک حسب ذائقہ
6 کٹی ہوئی کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
7 ہری مرچیں ایک سے دو عدد
8 ہرا دھنیا حسب پسند
9 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1Sweet Corn کو ابلتے ہوئے پانی میں سرکے کے ساتھ پانچ سے سات منٹ ابال کر چھلنی میں چھان لیں،اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا کر اچھی طرح خشک کر لیں۔
  2. 2 پیاز کو باریک چوپ کر لیں،ٹماٹر اور کھیرے کے بیج نکال کر چوپ کر لیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں Sweet Cornکو ہلکا سا فرائی کرکے نکال لیں۔
  4. 4 پیالے میں پیاز،ٹماٹر،کھیرا،Sweet Cornاور باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں ڈال کر ملائیں۔
  5. 5 پھر نمک،کالی مرچ اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر ملا کر فریج میں رکھ دیں۔

(408) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

Urdu cooking recipe of American Corn Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. American Corn Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.