Apple Carrot Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 6735

ایپل کیرٹ سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6735

Apple Carrot Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہرا سیب ایک عدد بڑا
2 سرخ سیب ایک عدد بڑا
3 گاجر 200 گرام
4 نمک حسب ذائقہ
5 لہسن کا پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
6 چینی ایک چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
9 سلاد کے پتے تین سے چار عدد
10 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک صاف بوتل میں چینی،نمک،کالی مرچ،لہسن کا پاؤڈر،لیموں کا رس اور کوکنگ آئل ڈال کر تین سے چار منٹ اچھی طرح ہلا لیں۔
  2. 2 پھر اسے پیالے میں ڈال دیں اور اس میں دونوں قسم کے سیبوں کو باریک کاٹ کر ڈالیں۔
  3. 3 گاجر کو موٹا کش کر لیں یا باریک سلائسز کاٹ کر اس پیالے میں ڈال کر اچھی طرح ملا دیں۔
  4. 4 آخر میں سلاد کے پتوں کو صاف دھو کر باریک کاٹ کر پیالے پر چھڑک دیں اور اسے ڈھک کر فریج میں رکھ دیں۔

(1042) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Salads - مزید متفرق اور مکس سلاد

Urdu cooking recipe of Apple Carrot Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Apple Carrot Salad is a Mix Salads, and listed in the mixed salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.