Aaloo K Seekh Kabab Tips in Urdu - Aaloo K Seekh Kabab Totkay - Tip No. 6358

Urdu Totkay Aaloo K Seekh Kabab آلو کے سیخ کباب (Tip No. 6358) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aaloo K Seekh Kabab Recipe In Urdu

آلو کے سیخ کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6358

آلوؤں کو ابال کر میش کرلیں، ایک پیاز،بندگوبھی ،چقندر ،ہری مرچیں اور ہرادھنیا باریک چوپ کرکے اس میں ملا لیں۔
ساتھ ہی اس مکسچر میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ ،گرم مصالحہ اور لیموں کا رس ملا کر فریج میں رکھ دیں۔
آخر میں اس میں مایونیز اور ڈبل روٹی کا چورا ملا کر اس کے لمبے لمبے سیخ کباب بنالیں اور دوبارہ سے دس سے بارہ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
کوکنگ آئل میں ان کبابوں کو ہلکی سنہری فرائی کریں اور ان کبابوں کے درمیان میں دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر دو سے تین منٹ ڈھک دیں تاکہ ان میں کوئلے کی خوشبو آجائے۔
کبابوں کو فرائینگ پین سے نکال کر اس میں پیاز ،ٹماٹر اور کھیرے کے ٹکڑوں پر نمک چھڑ ک کر ان کو تیز آنچ پر فرائی کرکے نکال لیں۔

More From Potato