Aloo Sabzi Aur Kabab Tips in Urdu - Aloo Sabzi Aur Kabab Totkay - Tip No. 3437

Urdu Totkay Aloo Sabzi Aur Kabab آلو سبزی اور کباب (Tip No. 3437) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Sabzi Aur Kabab Recipe In Urdu

آلو سبزی اور کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3437

اشیاء:
گوشت کلو گرام
پیاز ہری ایک عدد
انڈا ایک عدد
تیل دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
آلو (چھوٹے چھوٹے) ایک پیالی(ابلے ہوئے)
مٹر کے دانے ایک پیالی(ابلے ہوئے)
ہری مرچ چھ عدد
ادرک ایک ٹکڑا
سوکھی ڈبل روٹی کاچورا حسب ضرورت
نمک حسب پسند
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
اجوائن ایک چٹکی
کارن فلور پیالی
گاجر (کٹی ہوئی) آدھی پیالی(ابلی ہوئی)
ہری مرچ(باریک) پیالی
تیل آدھی پیالی
سویا سوس تین چائے کے چمچے
ادرک ایک کھانے کا چمچہ
اجینو موتو(چینی نمک) ایک چٹکی
ترکیب:
سویا سوس میں نمک، کالی مرچ اور اجینو موتو ملا دیں۔ ایک کھانے کا چمچہ پانی بھی شامل کر دیں۔ گوشت کا ٹکڑا دھو کر چاقو سے گود یں۔سویا سوس کا آمیزہ گوشت پر اچھی طرح لگائیں۔ ادرک ، انڈا، ہری پیاز، ڈبل روٹی کا چورا اور کارن فلور کا آمیزہ بنا کر مل دیں۔ اس کو 8گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ اب تیل گرم کر یں اورنہایت ہلکی آنچ پر گوشت فرائی کر یں۔ پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔پانی خشک ہو جائے تو گوشت کو سنہری رنگ کا ہونے دیں۔ خوب کرارا ہو جائے تو ہری مرچ ڈال دیں اور ابلے ہوئے آلو، گاجر اور مٹر کے دانے ڈال کر چند منٹ پکا کر اتار لیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

More From Potato