Aloo Ki Balo Shahi Tips in Urdu - Aloo Ki Balo Shahi Totkay

آلو کی بالو شاہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ki Balo Shahi Recipe In Urdu

آلو ابال کر چھیل لیں اور باریک پیس لیں
لیس سا پیدا ہو جائے
چینی کو پانی میں پکا لیں
کڑاہی میں گھی گرم کر یں
آلو کی موٹی سی ٹکیاں بناکر گرم گھی میں تلیں
سنہری ہونے لگیں تو نکال کر شیرے میں ڈالتی جائیں

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید