Aam Wala Sheer Khurma Tips in Urdu - Aam Wala Sheer Khurma Totkay - Tip No. 6635

Urdu Totkay Aam Wala Sheer Khurma آم والا شیر خرما (Tip No. 6635) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Wala Sheer Khurma Recipe In Urdu

آم والا شیر خرما کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6635

آم کے ٹکڑے کاٹ کر اسے بلینڈ کر لیں،الائچی کے دانے نکال کر کوٹ لیں اور بادام پستوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو الائچی ڈال کر ہلکا سا گرم کریں،پھر اس میں بادام پستے اور چوراکی ہوئی سویاں ڈال کر فرائی کریں۔
سویوں کی خوشبو آنے پر اس میں آم کا رس ڈالیں اور دو سے تین منٹ فرائی کریں اور اس میں ابال کر رکھا ہوا دودھ اور کنڈیسنڈ ملک شامل کر دیں۔
ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے حسب پسند گاڑھا ہونے تک پکائیں پھر چولہے سے اتار لیں۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma