Balai Ki Sawaiyan Tips in Urdu - Balai Ki Sawaiyan Totkay

بالائی کی سوئیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Balai Ki Sawaiyan Recipe In Urdu

پہلے گھی میں لونگ کا بگھار دے کر سویوں کو اس میں ڈال دیں
جب سویاں بادامی رنگ کی ہو جائیں تو دودھ بھی ملا دیں
سویاں گل جائیں تو اس میں بالائی ملا کر پندرہ منٹ تک پکائیں
بعدازاں کشمش صاف کر کے اور بادام پستے کی ہوائیاں کاٹ کر اس میں ملا دیں
جس وقت دودھ خشک ہو جائے تو شکر ملا کر دس منٹ تک خوب چلائیں
جب سب ایک ہو جائیں تو اس میں قدرے بادامی رنگ ملا کر اور خوشبو کے لئے کیوڑہ اور زعفران حل کر کے ملا دیں
دو تین مرتبہ ابال نے پر اتارلیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma - مزید