Sheer Khurma Tips in Urdu - Sheer Khurma Totkay - Tip No. 6559

Urdu Totkay Sheer Khurma شیر خرما (Tip No. 6559) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sheer Khurma Recipe In Urdu

شیر خرما کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6559

حل ہو جائے تو کارن فلور کو الگ پیالی میں ٹھنڈے دودھ کے ساتھ حل کریں۔
پھر اس مکسچر کو گرم دودھ میں شامل کریں اور اس دوران مسلسل چمچا چلاتی رہیں اور اتنا پکائیں کہ گاڑھا کسٹرڈ بن جائے۔
پھر اسے ٹھنڈا کرلیں اور تھوڑا ساکسٹرڈ پیالے میں نکالیں اور اس میں کریم مکس کریں اور اس مکسچر کو فریج میں رکھ کے اچھی طرح ٹھنڈا کرلیں۔
جیلی کو ڈبے پر مکعی ہدایات کے مطابق بنا کے جمالیں اور جمنے کے بعد کیوب کاٹ لیں۔
سارے پھل چھیل کے ان کے ٹکڑے کرلیں۔
اب سرونگ بادل میں سارے پھل ،جیلی،رنگین اُبلی ہوئی سوئیاں ڈال کے اوپر کسٹرڈ ڈال دیں۔
پستے ،بادام سے سجا کے ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma