Aaroo Ya Shaftaloo Ki Pastry Tips in Urdu - Aaroo Ya Shaftaloo Ki Pastry Totkay - Tip No. 1515

Urdu Totkay Aaroo Ya Shaftaloo Ki Pastry آڑو یا شفتالو کی پیسٹری (Tip No. 1515) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aaroo Ya Shaftaloo Ki Pastry Recipe In Urdu

آڑو یا شفتالو کی پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1515

اشیاء:
نمک ایک چٹکی
چربی دواونس
انڈے کی زردی ایک عدد
انڈا ایک عدد
میدہ آٹھ اونس
مارجرین دو اونس
بوراشکر نصف اونس
آدھے کٹے ہوئے آڑو بارہ اونس
بورا شکر چھڑ کنے کے لئے
ترکیب:
میدے اور نمک کو باریک پیالے میں چھانیں ۔ مارجرین اور چربی کے ٹکڑے کر یں اور انگلیوں سے میدے میں گوندیں کہ مکسچر روٹی کے ٹکڑوں کے رنگ کا ہو جائے شکر اور انڈے کی زردی میں ہلائیں اور گوندھنے کے لئے کافی ٹھنڈا پانی ڈالیں۔ ہلکی خوشبو دار جگہ پر دہی پیسٹری کو لپیٹیں اور ایک آٹھ انچ کی پلیٹ اس کے لئے استعمال کر یں۔ آڑو یا شفتالو کو نچوڑ یں اور پلیٹ میں ڈالیں کے کناروں کو ان سے تر کر یں۔ پیسٹری کو لپیٹیں ۔ کناروں کو بند کر یں۔ انڈوں کو پھینٹیں اور پیسٹری پر لگائیں بیج میں بھاپ نکلنے کے لئے ایک چھید کر یں۔ بورا شکر اوپر چھڑ کیں۔ اور ہلکی آنچ پر35منٹ تک پکائیں ٹھنڈی یا گرم کھلائیں یہ پیسٹر چار مہینے تک فریج میں رکھ سکتے ہیں۔

More From Baked Dishs