Achari Bhujia Tips in Urdu - Achari Bhujia Totkay - Tip No. 3122

Urdu Totkay Achari Bhujia اچاری بھجیا (Tip No. 3122) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achari Bhujia Recipe In Urdu

اچاری بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3122

اشیاء:
آلو(ابال کر میش کر لیں)ایک عدد
بینگن ایک عدد(باریک سلائس کاٹ لیں)
شملہ مرچ ایک عدد(باریک سلائس کاٹ لیں)
ٹماٹر (چوپ کر لیں)ایک عدد
پیاز سلائس کاٹ لیں ) ایک عدد
ادرک انچ کا ٹکڑا(لمبائی میں کٹی ہوئی)
ہری مرچیں دو عدد(باریک کٹی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
اچارکا مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
تیل کپ
ترکیب:
پتیلی میں تیل گرم کرکے اسمیں پیاز ڈال کر براؤن کر کے نمک، لال مرچ پاؤڈر، اچار کا مصالحہ ڈال کر آلو، بینگن، شملہ مرچ، ٹماٹر ڈال کر دو منٹ فرائی کر یں۔ اب ڈھانپ کر پکائیں سبزیاں گل جائیں تو ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح بھون کر سرونگ ڈش میں نکالیں۔ گرم گرم روٹیوں کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Vegetable Dishes