Allo Bukarhy Ki Chatni Tips in Urdu - Allo Bukarhy Ki Chatni Totkay

آلو بخارے کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Allo Bukarhy Ki Chatni Recipe In Urdu

آلو بخاروں کو ایک گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
پھر انہیں چینی کے ہمراہ پکائیں
آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو باقی اجزا ملالیں
5 منٹ تک پکا کر پیش کریں

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید